اپ کا موبائل 24 گھنٹے اپ کی باتیں سن رہا ہے

اپ کا موبائل 24 گھنٹے اپ کی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے اپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک اپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو اپ ٹرن اف کرنا بھول جاتے ہیں دوستو اس سیٹنگ کو اف کرنے کے لیے سمپلی اپ کو گوگل اکاؤنٹgoogle account کو اوپن کرنا ہوگا گوگل اکاؤنٹ میں جانا ہوگا اس کے بعد ڈیٹا اینڈ پرائیویسی Data and privacy settings سیٹنگ جو ہے اس میں جانا ہوگا اور ڈیٹا اینڈ پرائیویسی سیٹنگ Data and privacy settings کے اندر اپ کو ویب اینڈ ایپ ایکٹیوٹی web and app activity نظر ائے گا اور اس کے نیچے اپ کو انکلوڈ وائس اینڈ اڈیو ایکٹیوٹیInclude voice and audio activities کا جو چیک باکس ہے

The 10 Biggest Generative AI Trends For 2024 Everyone Must Be Ready For Now

اس کو ان چیک کرنا ہوگا اس ٹک کو ہٹانا ہوگا اور اپ کی جو پرائیویسی ہے وہ 100 پرسنٹ سکیور ہو جائے گی ایسی معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ اپ کو اور بھی معلومات مل سکیں.جزاک اللّه معلومات اگر اچھی لگی ہو اور اپ چاہتے ہیں کہ باقی دوستوں کا بھی بھلا ہو جن کو نہیں پتہ تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور جن دوستوں کو پوسٹ ابھی بھی سمجھ میں نہیں ائی ہو کمنٹ سیکشن میں جائیں میں اسکرین شاٹ لگا رہا ہوں تاکہ اپ اس کو دیکھ کے سمجھ لیں کہ کون سے چیک کو ان چیک کرنا ہے

Pakistan’s National day on September 6th

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *